: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 دسمبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی آج روس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ روانہ ہونے سے قبل انھوں نے روس کو ہندستان کا سب سے اہم دوست اور
اسٹریٹجک پارٹنر بتاتے ہوئے آج یقین ظاہر کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی، توانائی، اقتصادی اور سیکورٹی شعبوں میں رشتے مزید مضبوط ہونگے۔ مسٹر مودی نے روس کے دو دن کے دورے پر روانہ ہونے سے پہلے اپنے بیان میں کہا، میرے دورے سے ہندستان اور روس کے درمیان اقتصادی، توانائی اور سیکورٹی شعبوں میں شراکت داری مزید مستحکم ہو گی